ملک کی سستی ترین ائیر لائن “فلائی جناح کا آغاز کردیا گیا
پاکستان کی ائیر لائنز میں ایک اور اضافہ ہوگیا۔ ملک کی سستی ترین ائیر لائن “فلائی جناح کا آغاز کردیا گیا۔پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح کی افتتاحی پرواز کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئی۔پرواز 9P672 نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے اسلام آباد کے لیے دوپہر 1 […]