الیکشن پر معاملات طے پا چکے، قوم جلد فیصلہ سن لے گی: شیخ رشید
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ضمنی الیکشن کے بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن کمیشن، نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن […]