وزیراعظم نے عوام کو مزید ریلیف دینے کی نوید سنا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم نے لکھا کہ میرے عوام سے وعدے کے مطابق اتحادی حکومت نے فوری طور پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے فائدے کو عوام تک منتقل کیا ہے۔شہباز شریف نے […]