ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی۔ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق ایک بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ آسٹریلیا کے میلبرن گراؤنڈ میں ہو گا تاہم میچ کے دوران بارش کا بھی قوی امکان ہے۔قومی کرکٹ ٹیم […]