عمران خان اور بشریٰ بی بی کے اثاثے کتنے ہیں ؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، انہوں ںے 30 کروڑ کے اثاثے اور بشریٰ بی بی کے نام 698 کنال اراضی ظاہر کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضمنی انتخاب این اے 108 فیصل آباد کے لیے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی […]