عمران خان کا ملک گیر احتجاجی ریلیوں سے ویڈیو لنک خطاب

تحریک انصاف کے چئر میں اور سابق وزیر اعظم عدم اعتماد کے بعد سے اپنا احتجاج جاری رکھے ھوئے ہیں- اتوار کی رات عمران خان نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ کا جلد اعلان کریں، موجودہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام رھی ھے- سابق وزیراعظم نے کہا کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق […]