امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے عربی جوان سے شادی کر لی
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی اداکارہ اور گلوکارہ لِنڈھ سے لوہان نے کویتی فنانسر برشماس سے شادی کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی اداکارہ لِنڈھ سے لوہان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی اور اپنے دولہا بدرشماس کی تصویر پیار بھرے کیپشن کے ساتھ شیئر کی ۔جس میں گلوکارہ نے انہین اپنا شوہر کہہ کر مخاطب کیا ہے۔ادکارہ […]