سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تقریب 6 فروری کو سوریہ گڑھ پیلس میں ہوگی

بالی ووڈ کی مقبول جوڑی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی کی تقریب بروز پیر 6 فروری کو جیسلمیر کے سوریہ گڑھ پیلس میں ہوگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی جانب سے کوئی مصدقہ خبریں سامنے نہیں آئی ہیں۔تاہم جیسلمیر کے سوریہ گڑھ پیلس انتظامیہ نے میڈیا […]

بالی وڈ کے چھوٹے نواب ابراہیم علی خان کا فلمی کیریئر کا آغاز

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے بڑے صاحبزادے ابراہیم اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم علی خان کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم سے بطور اداکار اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کریں گے۔رپورٹس کے مطابق اس فلم کی ہدایتکاری بالی وڈ اداکار […]

سدھارتھ اور کیارا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ اداکار دولہے کی جانب سے دلہن کو 70 کروڑ روپے مالیت کا تحفہ دیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ اور کیارا کی شادی جیسلمیر کے سوریا گڑھ پیلس میں ہوئی۔ سدھار ملہوترا نے شادی کیلئے 70 کروڑ […]

ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور شادی کےلیے تیار

بھارتی معروف اداکارہ، ڈانسر و ماڈل ملائیکہ اروڑا نے اداکار ارجن کپور سے شادی سے متعلق پہلی بار واضح بات کی ہے۔معروف بھارتی ہیرو، اداکار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا نے بھارتی میڈیا ’برائیڈز ٹوڈے‘ کو انٹرویو کے دوران اپنی دوسری شادی سے متعلق بتایا ہے۔ملائیکہ اروڑا کا کہنا […]

ٹام کروز کی نئی فلم میں سینما کی تاریخ کا خطرناک ترین سٹنٹ

ٹام کروز نے مشن امپاسیبل کی ساتویں فلم کے لیے ایک ایسا کرتب فلمایا ہے جسے سینما کی تاریخ کا مشکل ترین، ممکنہ طور پر جان لیوا اور مہنگا اسٹنٹ قرار دیا ہے۔مشن امپاسیبل ڈیڈ ریکوننگ پارٹ ون کے لیے ٹام کروز کا یہ منظر ناروے میں فلمایا گیا ہے۔ اس میں خاص طور پر […]

ٹوئٹر ماسی نے پیسے بھروا لئے اور اب کہتے ہیں فری ہے، امیتابھ بچن

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )معروف بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے ایلون مسک سے بلیو ٹک لینے کے پیسے واپس مانگتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر ماسی نے پیسے بھروا لئے اور اب کہتے ہیں فری ہے۔امیتابھ بچن بھارت کے ان ہائی پروفائل ٹوئٹر صارفین میں شامل ہیں جنہوں نے بلیو ٹک کی واپسی کے لئے رقم […]

پٹھان کے کردار کیلئے شاہ رخ خان کو بال بڑھانے میں کتنے مہینے لگے؟

فلم پٹھان کے ایکشن مناظر کی عکسبندی کیلئے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے جاپانی مارشل آرٹ جو جتسو سیکھا۔اس بات کا انکشاف پٹھان کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں کیا ہے۔سدھارتھ آنند کا کہنا تھا کہ اسے بائیک پر کیے جانے والے ایکشن مناظر پسند […]

سجل کی جگہ رمشا خان،احد رضا میر اور رمشا خان سے متعلق بڑی خبر، مداح بھی ہکا بکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری میں اس وقت اداکار احد رضا میر اور اداکارہ رمشا خان کی دوستی سے بڑھ کر ایک دوسرے میں دلچسپی سے متعلق چہ مگوئیاں جاری ہیں۔احد رضا میر اور رمشا خان نے گزشتہ برس رمضان میں ایک ساتھ ایک سیریل میں کام کیا تھا، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران […]

ایڈوانس بکنگ میں ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹ فروخت

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 25 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کا آغاز بہت اچھا ہوگا لیکن کے جی ایف 2 کو نہیں پچھاڑ سکے گی۔اب تک ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، بکنگ 20 جنوری […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی

بالی ووڈ کی عنقریب شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف جوڑی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی 6 فروری کو ہونی تھی تاہم اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ان […]