ارباز خان سے شادی اور طلاق کیسے ہوئی؟ ملائیکہ بتاتے ہوئے رو پڑیں
ارباز خان کی سابقہ اہلیہ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے شو میں شادی اور طلاق کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے حال ہی میں اپنے شو ’موونگ ان ود ملائیکہ‘ میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ارباز خان سے ان کی […]