بارشیں مزید3سے4روز جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کر دیا
کراچی(نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 3سے 4روز میں شہر میں ایک بار پھر موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے،چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق شہر میں ارب فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کےحوالے سے بتایا کہ اندرون سندھ میں کل صبح سے بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ کراچی سمیت سندھ […]