اداکارہ ارمینا خان نے بلآخر اپنی بیٹی کا چہرہ دکھا دیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )معروف پاکستانی فلم بن روئے میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ ارمینا خان نے بلآخر اپنی بیٹی کا چہرہ دکھا دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کے 6 ماہ بعد اداکارہ نے اپنی ننھی پری کا چہرہ ایک میگزین کو دیئے گئے انٹرویو کے ذریعے دکھا دیا۔انہوں […]