او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے ہرممکن قدم اٹھائے۔فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر بلائے گئے او آئی سی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نہتے […]