امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعہ 21 مئی کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے۔ سراج الحق نے قوم سے فلسطینوں کے حق کے لیے ہونے والے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں روزانہ […]

نہتےفلسطینیوں پراسرائیلی حملےجاری،مزید چالیس شہادتیں، تعداد 188تک پہنچ گئی

غزہ: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فضائی اور زمینی حملوں میں مزید درجنوں مسلمانوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں بھی حملے شروع کر دیے ہیں، ان حملوں […]

او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی)  فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے ہرممکن قدم اٹھائے۔فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر بلائے گئے او آئی سی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نہتے […]

ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کوسزائے موت

ایران میں  اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی عدلیہ کی جانب سے چاروں افراد کو سزائے موت دینے کی  تصدیق کردی گئی۔  ہوئے بتایا گیا ہے کہ چاروں پر اسرائیل کی انٹیلی جنس سروس کے ساتھ کام […]