اسرائیل فلسطین جنگ؛ تازہ ترین
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے اندر 20 سے زیادہ مقامات پر حماس نے حملے کئے کم از کم 250 اسرائیلی ہلاک اور 1000 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ اسرائیل کے جوابی فضائی حملوں میں غزہ میں 230 سے زائد افراد ہلاک اور 1600 زخمی ہوئے۔ حالیہ برسوں میں اسرائیل فلسطین تنازعہ میں سب سے سنگین […]