واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کوشش کا مقصد تبدیلی لانے والے معاہدے تک پہنچنا ہے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، اسرائیل سفارتی تعلقات کا عمل فلسطین اور دیگر معاملات کے باعث پیچیدگی کا شکار ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان […]
اس وقت پاکستان میں بیوقت تین متوازی عالمی اور مقامی سیاسی سلسلے چل رھے ہیں – ایک عالمی اور دو ملکیروس یوکرائن جنگ کے علاوہاسرائیل- غزہ جنگ -اسرائیل کی بر بریت سے فلسطینیوں کی شہادت اور عالمی سطح پر احتجاج- لندن، نیویارک، پیرس ، واشنگٹن میں لاکھوں افراد کا احتجاج غمازی کرتا ہے کہ مغربی […]
اسرائیل کا غزہ کا گھیراؤ، پانی ، بجلی ، خوراک اور امدائی کاروئیوں کی مکمل ناکہ بندی کے بعد اب ہسپتال پر بمباری سے ۸۰۰ افراد جاں بحق- اب تک تین ھزار سے زائد فلسطینی شہد ھو چکے ہیں- پوری دنیا میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاھرے
میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے میں 50 اسرائیلی یرغمالی خواتین اور بچوں کے بدلے 140 فلسطینیوں کی رہائی شامل ہے۔اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ چار دن کی عارضی جنگ بندی کب نافذ ہوگی- یہ رہائی بتدریج ہوگی ہر […]
اسرائیل نے غزہ میں مہاجرین کے کیمپ اور مسجد کو نشانہ بنایا-اب تک کی اطلاعات کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی ۷ اکتوبر سے جاری بمباری میں ۳۵۰۰ بچے شہید ھو چکے ہیں- یہ فلسطینیوں کی نشل کشی کی جا رھی ھے-