اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں 9 روپے 52 پیسے کا اضافہ کردیا۔نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جس کے مطابق کراچی کے لیے بجلی مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]