لاہورقلندرز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائٹیڈ کو عبرت ناک شکست
,ننگز کا آغاز کولن منرو اور رحمان اللہ گرباز نے کیا، 41 کے مجموعی اسکور پر قلندرز نے اسلام آباد کا پہلا شکار کیا۔ رحمان اللہ 23 رنز پر زمان خان کی گیند پر کیچ دے بیٹھے۔کولن منرو بھی لمبی باری کھیلنے میں ناکام رہے اور18 کے انفرادی اسکور پر ڈیوڈ ویزے کی گیند پر […]