شاندار میزبان ہونے کے لیے کراچی کا بہت شکریہ:شاداب خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کراچی کے شہریوں کے لیے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاداب خان نے مداحوں کو کراچی سے لاہور روانگی کی اطلاع دی۔شاداب خان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ شاندار میزبان ہونے […]