ایک سال تک جھیل میں ڈوبا رہنے والا اسمارٹ فون ٹھیک حالت میں دریافت
راولپنڈی (ویب ڈیسک )ایپل کے آئی فون دنیا بھر میں بہترین سمجھے جاتے ہیں اور یہ کتنے پائیدار ہوتے ہیں اس کی ایک مثال گزشتہ دنوں سامنے آئی جو دنگ کردینے والی ہے۔امریکا کی ریاست وسکونسن میں واقع مینڈوٹا جھیل کی تہہ سے ایک آئی فون کو نکالا گیا جو لگ بھگ ایک سال زیرآب […]