فیفا ورلڈ کپ 2022ءکا میلہ سج گیا ، دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے ، (آج )شاندار افتتاحی تقریب ہو گی 

 فیفا ورلڈ کپ 2022ءکا میلہ سج گیا جس کے لئے دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے ،میگا ایونٹ کے مقابلے آج (اتوار ) سے عرب ملک قطر میں منعقد ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ایکواڈور اور قطر کے درمیان البیت سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے آغاز پر آج بروز اتوار کو […]

قطر، فٹبال ورلڈکپ کیلئے کنٹینرز سے بنایا گیا اسٹیڈیم توجہ کا مرکز

کیٹینرز سے بنا اسٹیڈیم 974بھی کسی شاہکار سے کم نہیں ،اس سٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے سات میچز کھیلے جائیں گے قطر میں ہونے والا عالمی فٹ بال ورلڈ کپ ایونٹ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہیں ایونٹ کے لیےکنٹینرز سے بنایا گیا ‘اسٹیڈیم 974 ‘بھی اپنی مثال آپ ہے،اتوار(آج) سے شروع ہونے والے فیفا […]

فیفا ورلڈکپ، قطر نے بڑی پابندی عائد کر دی

قطر نے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کو مختصر لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی جبکہ کوڑا کرکٹ پھینکنے پر بھی جرمانہ ہو سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر نے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کے مختصر لباس یعنی کندھوں کو کھلا رکھنا اور گھٹنے سے اوپر کے لباس […]

سیمی فائنل کیلئے پاکستانی ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچ گئی ہے۔کچھ دیر قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم روانگی کے موقع پر خوش گوار انداز میں دیکھا گیا۔پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے […]

عراق:فٹبال اسٹیڈیم کے قریب دھماکے سے کھلاڑیوں سمیت 10 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے  فٹبال کے کھلاڑیوں  سمیت10 افراد ہلاک ہوگئے۔عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکہ سے دس افراد جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراقی میڈیا کے مطابق دھماکہ فٹ بال اسٹیڈیم سے منسلک گیراج میں ہوا۔بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ […]

جلسہ کامیاب تھا یا ناکام ؟ ایک پر مغز تجزیہ-

ناظرین پروگرام ش غ میں خوش آمدید، میں ھوں آپ کی ھوسٹ شدومد۔ آج ھم بات کریں گے کہ کیا بتیس اگست کو ھوا لاھور کا جلسہ کامیاب تھا یا نھیں ؟ ناظرین ھم نے ھاکی سٹیڈیم کے ڈیذائنر سے تصدیق کی ھے کہ سٹیڈیم کا کل رقبہ چار مریع کلومیٹر ھے اور ھر انکلوژر […]