فیفا ورلڈ کپ 2022ءکا میلہ سج گیا ، دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے ، (آج )شاندار افتتاحی تقریب ہو گی
فیفا ورلڈ کپ 2022ءکا میلہ سج گیا جس کے لئے دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے ،میگا ایونٹ کے مقابلے آج (اتوار ) سے عرب ملک قطر میں منعقد ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ایکواڈور اور قطر کے درمیان البیت سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے آغاز پر آج بروز اتوار کو […]