امریکہ میں رواں سیزن میں فلو سے 2کروڑ50لاکھ افراد بیمار ہوئے:سی ڈی سی

امریکہ میں رواں سیزن کے دوران اب تک کم از کم فلو سے 2کروڑ50لاکھ افراد بیمار ہوئے، 2لاکھ 70ہزار اسپتالوں میں داخل اور17ہزار اموات ہوچکی ہیں۔امریکی مرکز برائے امراض کنٹرول وتدارک( سی ڈی سی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 14جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں فلو کی وجہ سے 6ہزار300 سے […]