سیاستدانوں نے عدالتوں کو بھی سیاسی اکھاڑ ا بنا دیا، ن لیگ سپیکر پنجاب اسمبلی کےا نتخاب کو بھی عدالت لے گئی، درخواست دائر.

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن عدالت میں چیلنج کردیا۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے جس میں نومنتخب اسپیکر سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔(ن) لیگ نے منصور عثمان کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف […]