کریتی سینن 15 سال بعد دوبارہ اسکول پہنچ گئیں
بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن 15 سال بعد دہلی میں واقع اپنے اسکول جا کر نہایت خوش نظر آئیں۔ اتنے عرصے بعد اسکول جانے کا مقصد پرانی یادیں تازہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی فلم ’بھیڑیا‘ کی پروموشن کرنا بھی تھا۔کریتی نے اپنے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں وہ اسکول […]