عمران خان کو خطاب کیلئے  بلانے والے وائس چانسلر کیخلاف ایکشن ۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو گورنمنٹ یونئورسٹی لاہور میں بلا کر خطاب کرانے پر وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کو فیڈرل جامعات کیلے قائم کمیٹی سے فارغ کر دیا گیا۔وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق انکی جگہ ڈاکٹر شعیب میر کو تلاش کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ھے۔