شوہر اور بیوی میں سے کسی ایک کی جانب سے شکر گزاری کا اظہار کرنے سے باہمی رشتہ مضبوط ہوتا ہے،تحقیق
ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ شوہر اور بیوی میں سے کسی ایک کی جانب سے شکر گزاری کا اظہار کرنے سے باہمی رشتہ مضبوط ہوتا ہے، جھگڑوں اور مالی تناؤ کا امکان کم ہوتا ہے جبکہ رشتے سے اطمینان بڑھتا ہے۔اس تحقیق میں 316 جوڑوں کے باہمی تعلق کا جائزہ 15 ماہ تک لیا […]