میسی نے رونالڈو سے سب سے زیادہ انسٹاگرام لائیک پوسٹ کا اعزاز چھین لیا

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو سے سوشل میڈیا کی دنیا کا بڑا اعزاز چھین لیا۔ ویسے تو لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کے درمیان ’گریٹ آف آل ٹائمز‘ (GOAT) سے متعلق بحث جاری رہتی ہے، کیونکہ دونوں ہی ایک دوسرے کے ہم پلہ فٹبالرز ہیں۔ایسے میں سوشل میڈیا پر زیادہ […]

لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے دوران جارحانہ کھیل پیش کر کے ایک بار پھر گولڈن بال کا اعزاز حاصل کر لیا۔ورلڈ کپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔رواں سال قطر میں […]