عالمی دنیا ، خصوصاََ اسلامی ممالک افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کریں، گرینڈ جرگےکا اعلامیہ
کابل(نیوزڈیسک)گزشتہ برس اگست میں طالبان کی طرف سے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سے مغربی حکومتوں نے افغانستان کے لیے فنڈنگ کا سلسلہ روک دیا ہے۔ ان حکومتوں نے یہ کہتے ہوئے طالبان حکومت کے خلاف سخت پابندیاں بھی عائد کر رکھی ہیں کہ انہیں انسانی حقوق خاص طور پر خواتین اور لڑکیوں […]