پی ایس ایل 8 کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ لاہور اور ملتان کا ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں دفاعی چیمپئن ہونے کے ناطے وہ بہت پرجوش ہیں۔شاہین نے کہا […]

فیفا ورلڈکپ 2022، نورا فتحی افتتاحی تقریب میں لائیو پرفارم کریں گی

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر واداکار نورا فتحی اور امریکی ریپر نکی مناج کے ہمراہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔گزشتہ ماہ یہ خبر آئی تھی کہ نورا فتحی شکیرا اور جینیفر لوپیز کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ رپورٹس کے مطابق، اداکارہ […]

شکیرا کا فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم نہ کرنے کا فیصلہ

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کے مداحوں کے لیے مایوس کُن خبر سامنے آئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ کی شاندار افتتاحی تقریب میں پرفارم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، گلوکارہ نے کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی […]

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب,سعودی ولی عہد دوحہ پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا میلہ آج سے قطر میں سجے گا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے فیفا ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا، فٹبال کا تاج سر پر سجانے کے لیے […]

قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا

قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا ہے۔قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب ہوئی۔افتتاحی تقریب میں عربی ثقافت کے رنگ پیش کیےگئے۔ افتتاحی تقریب کے باقاعدہ آغاز سے قبل ایک ویڈیو میں سمندر کے اندر، وہیل اور شارک مچھلیوں کو تیرتے […]

فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں کورین پاپ بینڈ BTS کے جنگ کوک کی شاندار پرفارمنس

عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جنگ کوک نے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔جنگ کوک نے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں اپنا نیا گانا ’ڈریمرز‘ گایا، اس دوران اسٹیج پر قطری گلوکار فہد القبیسی نے ان کا ساتھ […]

فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب، بی بی سی نے براڈ کاسٹ روک دی

بی بی سی نے قطر کی تنقید کے حق میں فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کو نظر انداز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بی بی سی نے اتوار (20 نومبر) کو قطر ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب کو نشر کرنے سے روک دیا۔بی بی سی نے میزبان ملک کے ارد گرد جاری تنازعات […]

پی ایس ایل 8 کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ لاہور اور ملتان کا ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں دفاعی چیمپئن ہونے کے ناطے وہ بہت پرجوش ہیں۔شاہین نے کہا […]