سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی اور افغانستان کا جھنڈا لہرانے والا مرکزی ملزم گرفتار
شہر قائد کے علاقے سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرنے اور افغانستان کا جھنڈا لہرانے والے مرکزی ملزم رانا بلوچ کو گرفتارکرلیاگیا۔ایس پی سہراب گوٹھ سہیل فیض کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ الاآصف اسکوائر کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپا مار کر پولیس نے سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرانے والا […]