چین کا اقتصادی عروج مشترکہ مستقبل اورخوشحال معاشرے کی تشکیل کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا، پاکستانی محقق۔

انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک سٹیڈیز اسلام آباد کے چائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر  طلعت شبیر نے چین کی اقتصادی ترقی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وبا کے دوران بھی اس میں کوئی لغزش نہیں آئی۔ ڈاکٹر طلعت کے مطابق چینی معیشت کی اقتصادی اڑان براہ راست غیر ملکی سرمایہ […]