برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی کردی گئی۔ ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملک کے کئی حصوں میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری تک گرسکتا ہے۔برطانوی ہیلتھ اتھارٹی ایجنسی نے یارکشائر کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام غیر ضروری طور پر گھروں […]

شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی فوج الرٹ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )شمالی کوریا کے ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربے کے خدشے پر جاپان نے فوج کو الرٹ کر دیا۔جاپانی وزارت دفاع نے کہا کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کی حدود میں آنے پر مار گرایا جائے گا۔شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کیلئے تیار ہے۔

یوکرین میں فضائی حملوں کے خطرے کا الرٹ جاری

یوکرین میں فضائی حملوں کے خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق یوکرین کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کے خطرے کے سائرن بجائے گئے۔یوکرینی حکام نے روسی میزائلوں اور ڈرونز کے تازہ حملوں کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روس گزشتہ دو ماہ میں درجنوں فضائی […]