سعودی جھنڈے کے ساتھ ماڈلنگ، خاتون ماڈل پر کلمے کی توہین کا الزام
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) مس سعودی عرب اور بہت سے نامور ٹائٹل اپنے نام کرنے والی عربی ماڈل رومی القحطانی شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔سعودی پرچم کے ساتھ کلمہ کی بے حرمتی کرنے پر مس سعودی عرب کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب […]