راکھی ساونت نے خود پر تھپڑوں کی بارش کردی
بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت ایک مرتبہ پھر اپنی متنازع باتوں اور انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزامات لگاتے ہوئے خود پر تھپڑوں کی بارش کردی۔بھارت میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران اداکارہ نے روتے ہوئے خود کو […]