امریکا اور یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار، گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان
امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، موسمیات کے ماہروں نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔ امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہربرقرار ہے، محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ جاری کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں گرمی کا نیا ریکارڈ […]