روس نے بھی پابندیوں کا ہتھیار اٹھا لیا، 200 امریکیوں کے روس داخلے پر پابندی

روس نے بھی امریکہ اور یورپی ممالک کی طرف اپنے مخالفین کے خلاف پابندیاں لگانے کاہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ جمعہ کے روس وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ 200 امریکی شہریوں کی روس میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ان روسی پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں امریکی صدر […]

بڑھتی مہنگائی،۳۲فیصد امریکیوں کے پاس بل ادائیگی کے پیسے نہیں۔سروے

سی این بی سی نے ایک سروے میں بتایا ھے کہ ہر شے کی قیمتوں میں اضافے سے بنیادی ضروریات کی ادائیگی میں مشکل آرہی ہیں جسکی وجہ سے بہت سے امریکی زندگی کی دوڑ میں پیچھے چلے گئے ہیں۔۳۲ فیصد امریکیوںُ کے پاس بل ادائیگی کے پیسے نہیں ھے اور ان میں ۶۱ فیصد […]

صدر جوبائڈن کی مقبولیت کم ترین سطح پر، ۴۰ فیصد امریکی مطمئن۔

صدر بننے کے بعد سے جوبائڈن کی مقبولیت اپنی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق حالیہ سروے میں صرف ۴۰ فیصد امریکیوں نے ھی اظہار اطمینان کیا ھے جبکہ ۶۰ فیصد امریکی مہنگائی ،معشیت اور سرحدی معاملات سے متعلق امریکی صدر کی پالیسیوں سے ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔