امریکی اسلحلہ افغانستان سے پاکستان کے خلاف استعمال ہو رھا ہے؛ نگران وزیر اعظم
پرائیویٹ ٹی وی چینل کے معروف اینکر سے انٹرویو میں بات چیت کرتے ھوئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ افغانستان میں چھوڑاگیا امریکی اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہورہاہے – یہ آہستہ آہستہ پورے خطے کے ملکوں کے خلاف استعمال ھو گا-خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہمارے ایجنڈے پر […]