صدر جوبائڈن کی مقبولیت کم ترین سطح پر، ۴۰ فیصد امریکی مطمئن۔

صدر بننے کے بعد سے جوبائڈن کی مقبولیت اپنی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق حالیہ سروے میں صرف ۴۰ فیصد امریکیوں نے ھی اظہار اطمینان کیا ھے جبکہ ۶۰ فیصد امریکی مہنگائی ،معشیت اور سرحدی معاملات سے متعلق امریکی صدر کی پالیسیوں سے ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔