علاقے میں دھشت گردوں کا صفایا بھی، امن بھی، ترقی بھی اور تعلیم بھی ؛ شمالی وزیرستان میں ایک نئی داستان رقم ھو رھی ھے
شمالی وزیرستان کے دورافتادہ شاخیمار گاؤں میں گرلز سکول کا افتتاح – یہ علاقہ جو رزمک سے بیس کلومیٹر مشرق کی طرف اور میران شاہ سے اسی (80) کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے، کبھی دھشت گردوں کا ٹھکانہ ہوا کرتا تھا- دس ھزار آبادی والے علاقے میں ایک بھی سکول نہیں تھا- آج چار سو […]