میچ کے دوران کیچ ڈراپ ، ارش دیپ سنگھ انتہاپسندوں کے نشانے پر۔
بھارتی انتہاپسندوں نے پاکستان کیخلاف میچ میں محمد کا کیچ ڈراپ کرنے پر ارش دیپ سنگھ کو خالصتان کا حامی قرار دے دیا۔میچ کے اہم موڑ پر ارش دیپ نے محمد آصف کا کیچ ڈراپ کر دیا تھا جو بعد میں کافی بھاری ثابت ہوا۔