پاکستان ریلویز کے ۲۳ فیصد انجن اور ۲۴ فیصد ویگنز ناقص :ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ھے کہ پاکستان ریلویز کے ۲۳ فیصد انجنز اور ۲۴ فیصد ویگنز ناقص ہیں ۔رپورٹ میں کہا گیا ھے کہ ریلوے کی بہتری کیلے لیز یا نجی شعبے کی شراکت داری کو برھانے اور ریلوے سسٹم میں اسٹاف کی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہیں۔

ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون ایک مرتبہ پھر ناکام۔

امریکی خلائی ادارے کی جانب سے انسان کو خلا میں بھیجنے کا مشن ایک مرتبہ پھر ناکام ہو گیا ھے ، جسکی وجہ راکٹ سے مائع ہائیڈروجن کا اخراج بتایا گیا ھے۔اس سے قبل ۲۹ اگست کو بھیجا گیا مشن بھی ناکام ہو گیا تھا جسکی وجہ راکٹ کے انجن میں مسئلہ بتائی گئی تھی۔