فاسٹ بالر نسیم شاہ کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔

فاسٹ بالر نسیم شاہ میں کرونا وائرس کی تشخیص سامنے آئی ہیں ،وہ پاک انگلینڈ سیریز کے باقی میچز کیلے دستیاب نہیں ہو گئی۔پی سی بی نے گزشتہ روز نسیم شاہ کو نمونیا کی تشخیص کا بتایا تھا۔نسیم شاہ کو تیز بخار اور سینے میں انفیکشن کے باعث گزشتہ روز اسپتال میں داخل کرا یا۔

برطانیہ:اسٹریپ اے انفیکشن پھیلنے لگا،8 بچے ہلاک

برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے نے 8 بچوں کے جان لے لی۔ برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے تیزی سے پھیلنے لگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئےبیکیڑیا انفیکشن سے اب تک 8 بچےانتقال کرچکے ہیں۔مرنے والوں میں ایک برٹش پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔4 سالہ محمد ابراہیم علی کا تعلق بکنگھم شائر […]