انوار الحق کاکڑ پاکستان کے آٹھویں نگراں وزیراعظم بن گئے
انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان کے علاقے کان میتر زئی سے ہے، انہوں نے اپنی عملی سیاست کا وزیر اعظم شوکت عزیز کے دور سے شروع کیا اور اپنے علاقے کی قومی اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ ق سے الیکشن میں حصہ لیا- انوار الحق کاکڑ 12 مارچ 2018 کو بلوچستان سے آزاد […]