ہدایتکار ادیتیہ چوپڑا نے ڈیبیو فلم میں کام کی خبر کو سب سے چھپانے کو کہا، انوشکا شرما
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور عالمی شہرت یافتہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے ہدایتکار ادیتیہ چوپڑا کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم رب نے بنادی جوڑی میں کام شروع کیا تو انہوں نے کہا تھا کہ میں والدین سمیت کسی کو بھی فلم میں کام […]