اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکیلئے انوکھا قانون نافذ
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکے لیے ایک انوکھا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔اس نئے اور انوکھے قانون کے نفاذ کے بعد سیلفی کے شوقین افراد کے لیے اٹلی کا شہر پورٹفینو شاید سیرو تفریح کے لیے بہترین جگہ نہ رہے۔اٹیلین رویرا کے شہر میں نافذ یہ نیا قانون […]