انٹارٹیکا:100 سال پہلے ڈوبنے والے جہاز کی تلاش ایک بار پھر شروع

انٹارٹیکا میں سو سال قبل ڈوبنے والے بحری جہاز کی تلاش کے لیے ایک بار پھر مہم چلائی جا رہی ہے۔ صدی قبل ڈوبنے والے اس جہاز کے سراغ کی اب تک تمام کوششیں ناکام رہی ہیں۔سرارنسٹ شیکلٹن کی کپتانی میں اینڈیورنس نامی جہاز انٹارٹک کی تہہ میں غرق ہوگیا تھا تاہم  اس میں سوار […]