پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔
امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر بند ہوا […]
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر گزشتہ روز کبھی مہنگا اور کبھی سستا ہونے کے بعد آج کاروبار کے آغاز میں معمولی مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ […]
امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز (جمعے کو) انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 71 پیسے پر […]
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گر رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔ InterBank Dollar Pakistan
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 228 روپے سے تجاوز کر گیا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 48 پیسےمہنگا ہونے کے […]
انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 63 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 230.29 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
ڈالر کی اونچی اُڑان نے روپے کو مزید بے قدر کردیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔اس حوالے سے فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر91پیسے مہنگا ہوکر285.95روپے پرپہنچ گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی285.95روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں بھی […]
کچھ عرصے سے اڑان بھرنے والا امریکی ڈالر آج پھر نیچے آیا ہے۔امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے کم ہونے کے بعد 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 66 پیسے کا تھا۔