امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔ USCurrency DollarPrice DollarvsRupee

ڈالڑ مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گری جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے کے ساتھ 227 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

انٹربینک: ڈالر 300 سے نیچے گر کر 20 دن کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔

حکومتی احکامات پر ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کے نتیجے میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک ڈالر اور ایک روپے کی قدر 79 پیسے کم ہوکر 301 روپے ہوگئی۔ 16 پیسے […]

انٹر بینک میں ڈالر 266 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ نیچے آ رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 266 روپے کا ہو گیا ہے۔

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر گزشتہ کئی روز سے پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔ آج کاروبار کے آغاز میں ایک بار پھر امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ […]

ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر آج بھی سستا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گزشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی قدر کمی کا شکار ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر آج بھی سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 89 پیسے پر […]

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر مسلسل جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں […]

عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عید کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہوا تاہم کچھ دیر بعد ڈالر مہنگا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن ڈالر 283 […]

امریکی ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری

امریکی ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری ہے ۔آج بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔