ٹی ۲۰ انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ صفر کا ریکارڈ روہیت شرما کے نام۔
ٹی ۲۰ انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ۱۰ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے ریکارڈ روہیت شرما کے نام ہو گیا۔ صرف رواں برس وہ چار مرتبہ صفر پر آوٹ ہوئے ہیں۔لوکیش راہول دوسرے اور ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔