انڈونیشیامیں 7.6 شدت کا زلزلہ
انڈونیشیا کے جنوبی صوبے مالوکو کے جزائر پر 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے باعث 15 مکانات اور 2 اسکول کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے […]
انڈونیشیامیں 7.6 شدت کا زلزلہ
انڈونیشیا کے جنوبی صوبے مالوکو کے جزائر پر 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے باعث 15 مکانات اور 2 اسکول کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے […]
انڈونیشیا: غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا
انڈونیشیا میں غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیئن پارلیمنٹ میں غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو غیر قانونی قرار دینے کے قانون کی منظوری دے دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید بتایا ہے کہ انڈونیشیا کے ارکانِ پارلیمان نے قانون سازی کی ترامیم […]
انڈونیشیا ، زلزلہ سے متاثرہ گاوں میں قائم عارضی سکول میں تعلیمی سرگرمیاں شروع
انڈونیشیا کے صوبہ مغربی جاوا کے سیانجور میں زلزلے سے متاثرہ علاقے میں لوگ اپنے معمولات زندگی بحال کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ مقامی حکومت کی جانب سے ان کے نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔خیمے میں قائم ایک عارضی کلاس روم میں بچوں نے اپنے اساتذہ، خاندانوں اور […]
انڈونیشیا میں زلزلے سے 56 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی
انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک جبکہ 700 سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آج دوپہر کے وقت آنے والے زلزلے کا مرکز مغربی جاوا کا سیانجور علاقہ تھا، زلزلے کی شدت دارالحکومت جکارتا میں بھی محسوس کی گئی۔ مغربی جاوا کے گورنر […]
انڈونیشیا: کھانسی کے سیرپ میں بچوں کے لیے مہلک کیمیکل کا انکشاف
انڈونیشیا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ اکیوٹ کڈنی انجری (اے کے آئی) سے مرنے والے بچوں کی تعداد 99 سے بڑھ کر 133 ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت بڈی گنادی صادقین کا کہنا ہے کہ کڈنی کے زخم سے ہونے والی اموات کی تعداد 22 صوبوں میں کل 241 […]
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی ،۱۷۰ افراد ہلاک ۔
انڈونیشیا کے شہر ملنگ کے کنجوروبان اسٹیڈیم میں فٹبال میچ کے دوران مہمان ٹیم کے ہارنے کے بعد حامیوں نے گراونڈ کی پچ پر دھاوا بولا جسکے نتیجے میں بھگدڑ مچنے سے ۱۷۰ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔جاںبحق افراد میں ۲ پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔